28 ستمبر، 2012، 10:15 AM

پشاور میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک اہلکار ہلاک

پشاور میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک اہلکار ہلاک

مہر نیوز/28 ستمبر2012ء: پاکستان کے شہرپشاور کے علاقے بڈھ بیر میں دھماکہخیز مواد ناکارہ بناتے ہوئے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرپشاور کے علاقے بڈھ بیر میں دھماکہخیز مواد ناکارہ بناتے ہوئے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ پاکستانی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکہ خیزمواد ناکارہ بنا رہا تھا جس کے دوران دھماکہ ہو گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں بم ڈسپوزل اہلکارانسپکٹر حکم خان ہلاک اور دیگر تین اہلکار زخمی ہو گئے۔

News ID 1706873

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha